غلمان[2]
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - نوعمر خوبصورت لڑکوں کی مانند جنت میں خدمت کرنے والی ایک مخلوق، بہشت کے خوبصورت باشندے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - نوعمر خوبصورت لڑکوں کی مانند جنت میں خدمت کرنے والی ایک مخلوق، بہشت کے خوبصورت باشندے۔ Boys; boys who attend the virtuous in paradise